8

کراچی میں سلنڈر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق

کراچی: سپر ہائی وے جونیجو گوٹھ میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپر ہائی وے جونیجو گوٹھ میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں