اسلام آباد / لاہور / پشاور / ملتان: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے آج اور کل بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات پرجبکہ بالائی سندھ میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر بر فباری کا امکان ہے